اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کرکٹرز کا شہدائے افواج پاکستان کو خراج عقیدت

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے افواج پاکستان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں افواج پاکستان کی قربانیوں کو سراہا، ان کا کہنا تھا کہ ہر محب وطن پاکستانی اپنی مٹی کی محبت کو اپنا فرض سمجھتا ہے، جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں ان کا تاریخ میں نام و نشاں نہیں رہتا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے اپنے پیغام میں کہا  افواج پاکستان کی محبت ہماری رگ رگ میں بسی ہے، ملک سے محبت کر نیوالے ہر شخص کے دل میں افواج پاکستان سے عقیدت بھری ہے۔

کھلاڑیوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا، شہدا کے تقدس اور حرمت پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے