اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس نے سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے خطرناک ون ویلر عرفان کو دھر لیا

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس اور سیف سٹیز اتھارٹی کا ون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، لاری اڈا پولیس نے سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے خطرناک ون ویلر عرفان عرف سپیرو کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ملزم عرفان ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات میں بھی ریکارڈ یافتہ ہے، ملزم شہر کی مختلف شاہراہوں پر ون ویلنگ، اوور سپیڈنگ اور ریش ڈرائیونگ کرتا تھا، زیرحراست ملزم ون ویلنگ کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا، پولیس نے سیف سٹیز کی نشاندہی پر ملزم کا تعاقب کرتے ہوئے اسے گرفتار کیا۔

ایس پی ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ ملزم عرفان عرف سپیرو کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے سخت کریک ڈاؤن جاری ہے،  والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے دور رکھیں،  شہری اپنے علاقہ میں ون ویلنگ کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے