اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انعام بٹ کو ورلڈ بیچ ریسلنگ کے کوارٹر فائنل میں شکست

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(لاہور نیوز ) پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو ورلڈ بیچ ریسلنگ کے کوارٹر فائنل میں شکست ہو گئی۔

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو ورلڈ نمبرون آذربائیجان کے ابراہیم یوسف نے شکست دی، اس شکست کے بعد ورلڈ بیچ ریسلنگ میں انعام پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔سنگاپور میں ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں انعام بٹ اپنی 3 فائٹس جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچے تھے، انعام بٹ نے چین، بیلجیئم اور رومانیہ کے ریسلرز کو شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ انعام بٹ نے 2018ء اولمپکس میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا جبکہ وہ کامن ویلتھ گیمز میں 2 طلائی تمغے بھی جیت چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے