اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

واجبات کی عدم ادائیگی پر مستعفی ہونیوالے ہاکی کوچ کیلئے اچھی خبر،آئندہ ہفتے پیسے ملنے کا امکان

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کےسابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کے واجبات کی ادائیگی آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات  کے مطابق ہیڈ کوچ کےواجبات سےمتعلق پاکستان  سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) اور (پاکستان ہاکی فیڈریشن) پی ایچ ایف کےمعاملات طے پا گئے،پی ایس بی سیگفریڈ ایکمین کےمعاوضےکا چیک پی ایچ ایف کےحوالےکرےگا۔ہیڈ کوچ ایک سال کےواجبات ادا نہ کیےجانےکی وجہ سےمستعفی ہوگئےتھے، انہوں  نے گزشتہ ماہ اپنےعہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 2026 تک سیگفریڈ ایکمین کی خدمات حاصل کی تھیں، ایکمین کے معاوضے کی ادائیگی پاکستان سپورٹس بورڈ کو کرنی تھی،تاہم  پی ایس بی اور پی ایچ ایف تنازع کی وجہ سےہیڈ کوچ کی ادائیگیاں نہ ہوسکیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اب سیگفریڈ ایکمین کی کوچنگ کےلیےعمان سےمعاملات طے پارہےہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے