اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیپلزپارٹی پی سی بی چیئرمین کیلئے ذکاء اشرف کے نام پر ڈٹ گئی

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(لاہور نیوز) نجم سیٹھی کی آصف زرداری سے ملاقات کی کوشش ناکام ،پیپلز پارٹی پی سی بی چیئرمین کے لئے ذکاء اشرف کے نام پر ڈٹ گئی۔

پیپلزپارٹی کے وزیر برائے بین الصوبائی کوآرڈینیشن احسان مزادری نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے چیئر مین پی سی بی ذکاء اشرف ہی ہونگے، نجم سیٹھی کی بطور ممکنہ چیئرمین پی سی بی کے حوالے سے جھوٹی خبریں چلائی گئیں۔

احسان مزاری نے کہا کہ وزارت بین الصوبائی کوآرڈینیشن پیپلز پارٹی کی جانب سےانتخاب کئے گئے نام کے ساتھ کھڑی ہے، ہم نے ایک مہینہ پہلے سمری وزیراعظم ہاؤس بھجوا دی تھی۔

واضح رہے کہ نجم سیٹھی ایڈہاک کمیٹی کو ہیڈ کر رہے ہیں اور ایڈہاک کمیٹی کی مدت رواں ماہ ختم ہورہی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو آصف زرداری سے ملاقات کرنے اور انہیں قائل کرنے کا ٹاسک دیا مگر آصف زرادری کی جانب سے نجم سیٹھی کو تاحال ملاقات کے لئے وقت نہیں دیا جارہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے