اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی کےکن لوگوں کا شعیب اختر پر احسان ہے؟فاسٹ باولر نے بڑی بات کہہ دی

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے مہاجروں کا ان پر بہت احسان ہے، اگر میں کراچی کیلئے کچھ کرسکا تو جان حاضر کردونگا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ مہمان نوازی میں سندھیوں کی کوئی مثال نہیں جبکہ پختون کھانے مجھے بےحد پسند ہیں، فاسٹ بولر نے کہا کہ میرے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ کھیلنے کیلئے کراچی آتا تھا تو دوستوں نے خوب مہمان نوازی کی، کراچی کے تقریباً ہر علاقے میں کھیلا اور جب حالات خراب ہوتے تھے تو میرے دوست مجھے لیکر آتے اور چھوڑنے جاتے تھے۔ شعیب اختر نے اعتراف کیا کہ مہاجروں کا ان پر بہت احسان ہے، اگر میں کراچی کیلئے کچھ کرسکا تو جان حاضر کردونگا۔ پنجاب میں ٹیلنٹ موجود ہے لیکن کراچی میں پروفیشنل مینجنگ نوجوان ہیں، وہی ٹیلنٹ کو مینج کرسکتے ہیں، اگر ملک میں دونوں ملکر ساتھ چلیں تو پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے