اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کی چار کرکٹ بورڈز کو دو طرفہ ون ڈے یا سہ ملکی سیریز کی پیشکش

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ورلڈ کپ سے پہلے چار کرکٹ بورڈز کو دو طرفہ ون ڈے یا سہ ملکی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آسٹریلیا کرکٹ، نیوزی لینڈ کرکٹ، بنگلہ دیش بورڈ اور جنوبی افریقہ بورڈ سے رابطہ شروع کردیا، پی سی بی نے چاروں بورڈز کو اگست میں پاکستان آکر سہ ملکی یا دو طرفہ سیریز کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کیجانب سے چاروں بورڈز کو کی گئی ای میل میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے ایشیاء کی کنڈیشنز سے ہمکنار ہو جائیں، پاکستان آکر سہ ملکی یا دو طرفہ ون ڈے سیریز کھیلیں۔

پی سی بی چاروں بورڈز کی طرف سے مثبت جواب کے انتظار میں ہے تاہم تاحال کوئی جواب نہ آسکا، پی سی بی چاہتا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ سے پہلے تین یا پانچ ون ڈے میچز تیاری کے لئے مل سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے