اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے، بابر اعظم ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک کورس کے سلسلے میں امریکہ گئے تھے۔

امریکہ قیام کے دوران کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ سپورٹس مینجمنٹ کا شارٹ کورس کیا، واپس وطن پہنچنے پر کپتان بابر اعظم چند روز گھر میں قیام کریں گے۔

کپتان بابراعظم 15 جون کو اپنی والدہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے جبکہ قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں بھی نجی مصروفیات کے باعث شرکت نہیں کریں گے۔

کپتان بابر اعظم کے علاوہ متعدد قومی کرکٹرز اس بار فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے