اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ کا حافظ آباد میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، 3 ملزمان گرفتار

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حافظ آباد میں اغوا کے بعد طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حکم جاری کیا ہے کہ  متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے، مفرور ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، ملزمان قانون کے تحت سخت سزا کے حق دار ہیں۔

وزیراعلیٰ نے انسپکٹرجنرل پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ  دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے