اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی طور پر اسمبلڈ اور امپورٹڈ سمارٹ فونز کی قیمتیں بدستور برقرار

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-2024 کے سالانہ بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

نیوز ویب سائٹ کے مطابق مقامی طور پر اسمبل شدہ اور امپورٹڈ سمارٹ فونز کے ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، یعنی پرانی  قیمتیں فی الحال برقرار رہیں گی۔

تاہم، ذرائع سے متعدد رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ سمارٹ فونز پر ٹیکس کم کرنے کے لیے متعدد تجاویز پر بات چیت ہوئی ہے، لیکن اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اس کا مطلب ہے کہ پہلے سے اعلان کردہ ٹیکس کی شرحیں آج بھی لاگو ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے