اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ یوتھ ٹیبل ٹینس مقابلے: پاکستان کی حور فواد کی زبردست کارکردگی

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈ یوتھ ٹیبل ٹینس کنٹینڈرز میں پاکستان کی حور فواد کی جانب سے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ، سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔

ورلڈ یوتھ ٹیبل ٹینس کنٹینڈرز میں انڈر 15 مکسڈ ڈبلز میں پاکستان کی حور فواد نے تیونس کے وسیم ایسد کے ساتھ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

سیمی فائنل مقابلے میں حور اور ایسد کی ٹیم کو پولینڈ کی جوڑی نے تین- ایک سے شکست دی۔

حور اور ایسد نے پہلا میچ 0-3، دوسرا 2-3 اور کوارٹر فائنل 3-1 سے جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے