اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ورلڈکپ کا شیڈول جلد آنے امکان، پاکستان کے میچز کہاں ہونگے؟

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا شیڈول اگلے 48 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار کا میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی سی سی آفیشلز کے ساتھ کل میٹنگ شیڈول ہے، میٹنگ کے بعد پیر تک ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ چنئی میں ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی جانب سے نریندرا مودی سٹیڈیم میں کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان کا میچ چنئی میں رکھا جائے گا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے باقی میچز بنگلورو اور کولکتہ میں ہونے کا امکان ہے، ناک آؤٹ سٹیج میں رسائی کے بعد پاکستان نریندرا مودی سٹیڈیم میں میچ کھیلے گا۔

خیال رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 5 اکتوبرسے 19 نومبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا اور پاکستان نے بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کے فائنل کے علاوہ احمد آباد میں کوئی بھی میچ نہیں کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے