اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قازقستان سے لاہور کے لئے فلائٹ آپریشن شروع کرنےکا اعلان

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(لاہور نیوز) قازقستان سے لاہور کے لئے فلائٹ آپریشن شروع کرنےکا اعلان کر دیا گیا۔

قازقستانی سکیٹ ایئرلائن کی جولائی میں الماتے سے لاہور کے لیے دوطرفہ پروازیں آپریٹ ہوں گی، پروازوں کا آغاز 8 جولائی سے کیا جائے گا۔سکیٹ ایئرلائن ہفتہ وار دوطرفہ 2 پروازیں بدھ اور ہفتے کے روز آپریٹ کرے گی، سکیٹ ایئرلائن بوئنگ 737 طیارے استعمال کرے گی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ قازقستان کے لیے پروازوں کے آغاز کے سلسلے  میں لاہور ایئرپورٹ پر تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے