اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ بیچ ریسلنگ،پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے چینی حریف کو زیر کردیا

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے چینی حریف کو شکست دے کردوسرے مرحلے میں قدم رکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق سنگاپور کے شہر کالانگ میں ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلے جاری ہیں، پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے پہلے مقابلے میں چینی حریف کو 1-3 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 

واضح رہے کہ انعام بٹ نے 2018ء اولمپک میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتا تھا جبکہ وہ کامن ویلتھ گیمز میں 2 طلائی تمغے جیتنے والے پہلے پہلوان ہیں، پاکستانی ریسلر ورلڈ بیچ گیمز میں بھی سونے کا تمغہ حاصل کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے