اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ خرید لیا

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے متعلق پلان تیار کر لیا، 1852 ٹن سپیشل واٹر مارک پپیر کی خریداری مکمل کر لی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرائیویٹ پرنٹنگ پریس کے بجائے 3 سرکاری پرنٹنگ پریس سے کروائی جائے گی، اس حوالے سے پرنٹنگ کارپوریشن پاکستان، پاکستان پوسٹ فاؤنڈیشن اور نیشنل سکیورٹی پرنٹنگ کمپنی کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلئے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے جن میں سے نیشنل سکیورٹی پرنٹنگ کمپنی کراچی میں 9 کروڑ، پرنٹنگ کارپوریشن اسلام آباد میں 7 کروڑ جبکہ پاکستان پوسٹ فاؤنڈیشن اسلام آباد میں 10 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے