اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ پاک بھارت میچ کے بغیر کیسا ہوگا؟یونس خان نے بڑی بات کہہ دی

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق سب کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے اگر پاک بھارت میچز نہیں ہوں گے تو کرکٹ میں کوئی مزہ نہیں ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا  کہ مینٹور کو گراؤنڈ میں ہونا چاہیے اسی لیے میں کلب کرکٹ کھیلتا ہوں تاکہ نوجوانوں کو تجربہ دے سکوں، بڑی ٹیمیں ابھی بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہی ہیں۔انہوں نےکہا کہ ایشیا کپ سے متعلق سب کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے، اگربات نہیں کریں گے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ اگر پاک بھارت میچز نہیں ہوں گے تو کرکٹ میں کوئی مزہ نہیں ہے، اگر پاکستان اور بھارت کھیلتے ہیں تو سب کو فائدہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے