اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خواتین کے پی ایس ایل سے متعلق کرکٹر کائنات امتیاز کا ردعمل سامنے آگیا

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز نے کہا ہے کہ خواتین پی ایس ایل سے نوجوان کھلاڑیوں کو غیر ملکی کھلاڑیوں سے جدید کرکٹ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں کائنات امتیاز کا کہنا تھا کہ نمائشی میچز کا منعقد ہونا ایک اچھا اقدام تھا، خاص کر غیر ملکی کھلاڑیوں کا اس میں شرکت کرنا، ان سے نوجوان کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کے بارے میں سیکھنے کو ملا اور آنے والے خواتین کے پی ایس ایل سے ہماری کرکٹرز کا گیم بہتر ہوگا جو آئندہ سالوں میں ہمیں نظر آئے گا۔

 

انہوں نے کہا کہ خواتین کو قومی کرکٹ ٹیم میں اپنی جگہ بنانے کے لیے بہت محنت کرنی  پڑتی ہے، سخت گرمی میں پریکٹس کرتے ہیں اور دن کھیلنے، کھانے پینے اور سونے میں ہی گزر جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے