اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حیدر علی کی انوکھے انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے بیٹر حیدر علی کی انگلش کاؤنٹی کے دوران انوکھے انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وکٹ کیپر کی حاضر دماغی اور اپنی لاپرواہی کی وجہ سے حیدرعلی وکٹ گنوا بیٹھے، انگلش ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں حیدرعلی کے انوکھے انداز میں سٹمپ آؤٹ پر شائقین بھی ششدر رہ گئے۔

ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی بیٹر نے 48 رن بنائے اور وکٹ گنوا بیٹھے، کریز پر اپنے 34 گیندوں کے قیام کے دوران حیدر علی نے چار چوکے اور دو چھکے لگا کر اپنی پاور ہٹنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا، ڈربی شائر کو کھیل میں برقرار رکھنے میں ان کا تعاون اہم تھا، کاؤنٹی پلیئر ریس اور حیدر علی کی طرف سے فراہم کردہ مضبوط اوپننگ پلیٹ فارم نے ٹیم کو مستحکم آغاز فراہم کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے