اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سپن باؤلرز کے سپیشلائزڈ کیمپ کا آج سے آغاز

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سپن باؤلرز کا سپیشلائزڈ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آج سے شروع ہوگا۔

دورہ سری لنکا اور مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کے لیے سپن باؤلرز کا خصوصی کوچنگ کیمپ 10 سے 15 جون تک جاری رہے گا۔

اگلے ماہ پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں دو ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے سری لنکا جائے گی، کیمپ کے پہلے دن کھلاڑی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گے۔

کیمپ میں ابرار احمد، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود سمیت 12 سپنرز کو طلب کیا گیا ہے جبکہ فخر زمان اور عابد علی سمیت 14 بیٹرز کو بھی بلایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے