اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احمد شہزاد کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے روزانہ گھنٹوں ٹریننگ

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اوپنر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پر عزم ہیں جس کے لیے وہ روزانہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کررہے ہیں۔

31 سالہ احمد شہزاد کرکٹ اکیڈمی میں گھنٹوں انفرادی طور پر ٹریننگ کرتے ہیں، وہ  فزیکل ٹریننگ کے لیے مقامی جم  بھی جاتے ہیں۔

تاہم احمد شہزاد کو قومی کرکٹرز کے کیمپ میں بھی نہیں بلایا گیا۔ اس حوالے سے کرکٹر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے محنت کر رہا ہوں، لیگز بھی آرہی ہیں ان کے لیے خود کو تیار کر رہا ہوں۔

واضح رہے کہ احمد شہزاد 13ٹیسٹ، 81 ون ڈے اور 59 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں، انہوں نے آخری ٹیسٹ اور ون ڈے 2017 میں کھیلا تھا۔ احمد شہزاد نے آخری ٹی ٹوئنٹی اکتوبر 2019 سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے