اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا وہاب ریاض الیکشن لڑنے جا رہےہیں؟فاسٹ باولر کا ردعمل سامنے آگیا

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک) نگران پنجاب حکومت کے مشیر برائے کھیل فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ان کا باقاعدہ الیکشن لڑنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

تفصیلات کےمطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہا کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ موقع ملا تو اس میدان ( سیاست ) میں بھی صلاحیتیں دکھاؤں گا مگر اب میراایم پی اے اور ایم این اے کا الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں پسند ناپسند شروع سے چلتی آرہی ہے، کرکٹر کو اس وجہ سے پریشان نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی اس بنیاد پر د کسی بھی کرکٹر کا راستہ  روکا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہرشعبے کو ٹھیک کرنے کے لیے حکومت اکیلے کچھ نہیں کرسکتی ہم سب کو مل کر ذمہ داری لینی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے