اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بجٹ میں محدود وسائل میں زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی گئی ہے: خواجہ آصف

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجٹ میں محدود وسائل میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

اپنے ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تمام طبقات کو مد نظر رکھ کر بجٹ بنایا گیا ہے، تنخواہ دار طبقہ اور مڈل کلاس جو مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے ان کے ریلیف کیلئے کوشش کی ہے، عام آدمی کو جتنا ریلیف دینا چاہتے تھے اتنے ہمارے پاس وسائل نہیں تھے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں فوج کو پارٹی بنایا گیا ہے، اس سارے جھگڑے میں فوج کا کوئی تعلق نہ تھا، اگر کسی کو پارٹی بنانا مقصود ہو تو سیاسی جماعتوں کو بناتے۔

خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہداء کی نشانیوں اور تنصیبات کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، یہ مسلح بغاوت تھی کیونکہ ان کے پاس اسلحہ بھی تھا، اوورسیز پی ٹی آئی سپورٹرز کا دعویٰ ہے 25 کارکن مارے گئے لیکن ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا، کوئی کارکن ہلاک نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے