اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا:پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری آگئی

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک)فیفا کی ریکنگ میں پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم کی ریکنگ میں 4 درجے ترقی ہوگئی ۔

فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ویمن فٹبال رینکنگ میں امریکا پہلے، جرمنی دوسرے اور سوئیڈن تیسرے نمبر پر ہیں۔اسی طرح پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 157 ویں پوزیشن پر ہے جبکہ مارچ 2023 میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 161 ویں پوزیشن پر تھی۔

واضح رہے کہ اولمپک کوالیفائیر میں شرکت اور ایک میچ جیت کر پاکستان کے پوائنٹس  944.58 ہوگئے  تھے  جبکہ  پچھلی رینکنگ میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کے پوائنٹس 918 تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے