اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہورنیوز) پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کیلئے قومی باسکٹ بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔

سیکرٹری جنرل پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے مطابق باسکٹ بال ٹیم کی قیادت محمد شہباز کریں گے، ایونٹ میں شرکت کا مقصد ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریاں ہیں ، چیمپئن  شپ 15جون سے 22جون تک مالدیپ میں کھیلی جائےگی۔

سیکرٹری جنرل خالد بشیر کاکہنا ہے کہ پاکستان، مالدیپ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، عبد الوہاب، محمد عمیر جان، زین الحسن خان، محمد شاہد، عماد احمد ٹیم کا حصہ ہیں ۔ضیا الرحمان، ثاقب محسود، مہتاب اکرم، شیراز اسلم پاکستانی سکواڈ میں شامل ہونگے جبکہ ہیڈ کوچ ملک محمد ریاض، کوچ عمر محمود، مینجر احمد علی ٹیپو ٹیم آفیشلز ہونگے۔واضح رہے کہ قومی باسکٹ بال ٹیم کا اعلان ایک ماہ کے تربیتی کیمپ کے بعد کیا گیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے