اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کا جن بے قابو، گوشت کھانا عوام کیلئے خواب بننے لگا

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیے، رواں مالی سال میں مہنگائی کا جن کسی کے قابو میں نہ آیا، گوشت کھانا متوسط طبقے کیلئے خواب بن گیا۔

مالی سال 23-2022 میں مہنگائی کی شرح  میں نمایاں اضافہ ہوا، مٹن، بیف اور پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار کم چڑھاؤ زیادہ دیکھنے کو ملا۔

سال بھر میں برائلر گوشت 400 سے بڑھ کر 650 روپے فی کلو تک پہنچ گیا، فارمی انڈے 174 روپے سے 250 روپے فی درجن  تک  جا پہنچے ،بیف 650 سے بڑھ کر ایک ہزار روپے فی کلو ہو گیا، سال بھر میں مٹن 1600  روپے سے بڑھ کر 2000 روپے فی کلو ہو چکا ہے۔

عوام  کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں پریشان کن اضافہ ہوا ہے، آمدنی بڑھ نہیں رہی اور مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے ،مہنگائی میں ہوشربا  اضافے سے عام آدمی پر بوجھ بڑھتا چلا جا رہا ہے اور دو وقت کی روٹی مشکل ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے