اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال گندم کی امدادی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) رواں مالی سال 23-2022 میں گندم کی سرکاری امدادی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گندم کی قیمت میں فی من 2 ہزار 570 روپے کا اضافہ ہوا۔

مالی سال 23-2022 کے آغاز پر گندم کی امدادی قیمت 1765 روپے فی من تھی، ڈالر مہنگا ہونے سے دوسری بار امدادی قیمت 2300 روپے مقرر کی گئی جبکہ ماہ اپریل میں نئی امدادی قیمت 3 ہزار 970 روپے کر دی گئی، ایک سال میں فی من گندم کی قیمت میں 2 ہزار 570 روپے کا تاریخی اضافہ ہوا۔

ناقص انتظامی پالیسیوں کے باعث اوپن مارکیٹ میں گندم فی من 5400 روپے تک فروخت ہوئی، سال 2022 میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 607روپے کا تھا،  سال 2023 میں 10 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار 214 روپے کا ہو گیا، سال 2022 میں 20 کلو آٹے کا تھیلا1208  روپے کا تھا، سال 2023 میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 417 روپے تک جا پہنچا، اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2ہزار  580 روپے تک فروخت ہوا۔

 گزشتہ برس جون میں روٹی 10، نان 12 روپے کا تھا، مالی سال 23-2022 میں فی کلو آٹے کی قیمت میں 50 روپے اضافے کے باعث روٹی 5 اور نان 13 روپے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں روٹی 20 جبکہ نان 30روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے