اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زمان خان کو والدین سے کئی بار مار پڑی،لیکن کیوں؟ کرکٹر نے وجہ بیان کردی

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولرزمان خان نے کہا ہےکہ میرے والدین کرکٹ کے شدید مخالف تھے جس وجہ سے مجھے کئی بار مار بھی کھانی پڑی۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں زمان خان کا کہنا تھا کہ  کرکٹ کیلئے گھر سے سپورٹ ملی لیکن والدین کرکٹ کے خلاف تھے ، کئی بار مار بھی کھائی، بھائی نے حمایت کی۔ مدرسے پڑھنے جاتا تھا اور جو  وقت ملتا تھا  اس پر ٹیپ بال کھیلتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران بھائی کو  کسی نے بتایا کہ ٹرائل آئے ہوئے ہیں اس کے بعد میں نے انڈر  16 کا ٹرائل دیا جس دوران کوچز بھی حیران رہ گئے ، اس کے بعد ڈومیسٹک میں پرفارم کیا ، لیگز کھیلی اور پھر پی ایس ایل کیلئے ثمین رانا نے چن لیا، اس طرح یہ سفر پاکستان ٹیم تک لے آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے