اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری ، پاکستان کا معاملہ شامل ہے یا نہیں؟جانئے

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا جب کہ پاکستان کا معاملہ شیڈول میں شامل نہیں ہے۔

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کے اہداف سے متعلق تخمینہ جات پر اختلافات برقرار ہیں۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا 14جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اورسٹاف سطح کا معاہدہ تاحال نہ ہونے کے باعث پاکستان کا معاملہ شیڈول میں شامل نہیں ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرار ہے ،تاہم حکومت30 جون تک  سٹاف سطح کے معاہدے کیلیے پر امید ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ  آئی ایم ایف ٹیکس ہدف9800 ارب روپے تک لے جانے پر زور دے رہا ہے جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے سالانہ ٹیکس ہدف9200 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے