اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سڑکوں پرکچرا پھینکنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے ریڈار پر آگئے

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) نےگزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی۔

ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی نے بتایا ہے کہ ماہ مئی میں سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 298 افراد کو 4 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، گزشتہ مہینے 10 ہزار 996 سے زائد مقامات کا معائنہ کیا گیا، 30 روز میں غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والی 32 گاڑیاں تحویل میں لی گئیں۔

ایل ڈبلیو ایم سی ترجمان کا کہنا ہے کہ کچرے کے غیر قانونی پھیلاؤ اور آگ لگانےکے جرم میں 21 مقدمات درج کرائے گئے ہیں، کچرے کو آگ لگانے اور سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 466 چالان کیے گئے۔

انہوں نے مزید کہ 30 دنوں میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 10لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے، معمولی خلاف ورزیوں پر 2 ہزار 834 وارننگ نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے