اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بد قسمتی سے سرجریرز حسن کا عالمی معیار بن چکا ہے، حمیرا اصغر

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل اوراداکارہ حمیرا اصغر نے کہا کہ بد قسمتی سے سرجریرزحسن کا عالمی معیار بن چکا ہے، فیشن انڈسٹری میں ایک عام چہرے والے ماڈل کو سرجریز کرانے کا ہی مشورہ دیا جاتا ہے۔

نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر نے چہرے پر کی جانے والی سرجریرز اور ٹریٹمنٹس کے حوالے سے بات کی، ان کا کہنا تھا کہ فیشن کی دنیا میں اب حسن کا معیار بدل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک عام چہرے والی ماڈل کو بھی اپنے چہرے کے نقش کو نکھارنے کے لیے مختلف سرجریرز کا مشورہ دیا جاتا ہے کہ بوٹکس کروا لو ، یا آئی براوز کو لفٹ کروا لو ، ناک کی سرجری کروا لو وغیرہ وغیرہ ۔

حمیرا کا کہنا تھا کہ بیوٹی کا یہ معیار ٹی وی کے لیے ضروری نہیں ہے بلکہ یہ فیشن کے برعکس ہے، حمیرا اصغر نے کہا کہ بد قسمتی سے حسن کے اب فیک معیار ہی ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

ایک خاص انداز کی ناک، چہرے کی بناوٹ کا ایک خاص انداز ہو ، یا ہونٹوں کا بوٹکس کر لیا جائے، انہوں نے کہا کہ چونکہ سب سرجری ہے یا یہ کہیں کہ پلاسٹک کہ سب کی شکلیں ایک جیسی نظر آتی ہیں۔

حمیرا نے کہا کہ انہوں نے جب اپنا کیریئر ماڈلنگ سے ٹی وی میں شفٹ کیا تو ان کو پھر یہ کہا جانے لگا کہ بالوں کو نیچرل کلر میں کریں ، اپنی جلد کا خیال رکھیں کیونکہ آپ جیسی ہیں ویسا ہی اچھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے