اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ حبا بخاری کا انٹرویو کو غلط شکل دینے پر ناراضگی کا اظہار

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ حبا بخاری اپنے انٹرویوکو غلط شکل دینے پر غصے میں آگئیں ۔

تفصیلات کےمطابق حبا بخاری نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے ایک بار مذاق میں اپنے والد کو فون پر شوہر کی شکایت لگائی تھی کہ شوہر آریز ان سے برتن دھلواتے ہیں، گھر کی دیواریں اور  کپڑے بھی دھلواتے ہیں جس پر والد نے اداکارہ کو سمجھایا تھا کہ کوئی بڑی بات نہیں یہ ان کا اپنا گھر ہے۔

 تاہم بعد ازاں اداکارہ کے انٹرویو کو غلط رخ دیتے ہوئے رپورٹ کیا گیا جسے ہزاروں قارئین نے پڑھا بھی اور دیکھا بھی۔تاہم اب حبا بخاری نےاپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اسے زرد صحافت قرار دیا ہے اور لکھا ہے کہ جھوٹی خبریں پھیلانا بند کرو ، یہ شرمناک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے