اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر نکی نینادار فانی سے کوچ کر گئیں

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور سٹائل آئکون عالیہ نذیر عرف نکی نینا 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پبلشر راحیل راؤ نے سوشل میڈیا پر عالیہ نذیر کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اس خبر سے آگاہ کیا کہ معروف فیشن ڈیزائنر دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں۔عالیہ نذیر کے انتقال کی خبر پرشوبز شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاجارہا ہے۔یاد رہے کہ عالیہ نذیر مشہور پاکستانی برانڈ نیکی نینا کی مالک تھیں، انہوں نے یہ برانڈ نبیلہ جنید کے اشتراک سے بنایا تھا، اُن کے اس لگژری برانڈ کو پاکستان سمیت بین الاقوامی سطح پر بھی شہرت حاصل ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے