اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مہنگائی کی دوڑ میں سب سے آگے، قیمت میں 15 روپے مزید اضافہ

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(لاہور نیوز) برائلر نے مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے، فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔

برائلر گوشت 15 روپے اضافے کے بعد 641 روپے سے بڑھ کر 656 روپے کا ہو گیا، ہول سیل زندہ برائلر کی قیمت 421 روپے جبکہ پرچون ریٹ 437 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جارہا ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت 260 روپے پر برقرار ہے، انڈوں کی پیٹی کی قیمت 7 ہزار680 روپے ہوگئی ہے جبکہ مارکیٹ میں فی انڈا 23 سے 25 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے