اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی بجٹ: قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلب

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے بجٹ میں اقتصادی اہداف اور ترقیاتی منصوبے کی منظوری دینے کیلئے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلب کرلیا۔

وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق بجٹ کی تیاری کیلئے وزیراعظم کی زیرصدارت 6 جون کو بلائے گئے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی پلان اور معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی۔این ای سی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ 2659 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے، وفاقی ترقیاتی پروگرام 1100 ارب اور صوبائی ترقیاتی بجٹ کیلئے 1559 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے