اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 26 فیصد کی کمی

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

او سی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2022 سے لے کر مئی 2023 تک کی مدت میں ملک میں 15.26 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 26 فیصد کم ہے۔

دوسری جانب پاکستان بیورو برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق آفس مشینری اور ڈیٹا پراسیسنگ آلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 46 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد اورمئی میں 49 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ نئی پالیسی سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پربینک چارجز و دیگر اخراجات ختم ہو جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے