اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیراعظم نے وزارت خزانہ کی ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپےرکھنے کی تجویز مسترد کردی

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کی ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے رکھنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔

آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 200 ارب روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم نے ترقیاتی بجٹ کے حجم میں اضافے کی ہدایت کردی، وزارت خزانہ نے وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلئے700 ارب روپے کی سیلنگ دی تھی۔

نئے مالی سال کا مجموعی وفاقی ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے ہوگا، پی ایس ڈی پی کے تحت 950 ارب روپے رکھے جائیں گے، نئے مالی سال کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کا بجٹ 150 ارب روپے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے