اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 474.00 زندہ مرغی
  • 687.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.68 قیمت فروخت : 298.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.62 قیمت فروخت : 345.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.17 قیمت فروخت : 179.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.73 قیمت فروخت : 203.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.76 قیمت فروخت : 74.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.97 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 249300 دس گرام : 213700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 228523 دس گرام : 195890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2989 دس گرام : 2566
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پولیس نے چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان کو رہا کردیا

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان کو رہا کردیا۔

چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔

پولیس نے چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو سیشن کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا تھا۔

تاہم اب پولیس نے پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو رہا کرنے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما خواجہ وقار کو بھی رہا کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے