اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صنفی مساوات پر فلم سازی کیلئے شرمین عبید کا گوچی سے اشتراک

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک) دو بار اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے صنفی مساوات پر ویڈیو سیریز کا آغاز کردیا اور اس کیلئے انہوں نے گوچی (Gucci) برانڈ کے ساتھ اشتراک کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شرمین عبید چنائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ویڈیو سیریز میں اینی لینوکس، ہیلی بیلی، جولیا رابرٹس، ادریس ایلبا، عالیہ بھٹ، سرینا ولیمز، جان لیجنڈ اور گوچی کی شریک بانی سلمیٰ ہائیک پنالٹ جیسی اداکارائیں نظر آئیں گی۔

شرمین نے اپنے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی اور اسے بنانے کے اپنے تجربے کے بارے میں لکھا کہ جب ہم نے سب اداکاروں کو ان کی کرسیوں پر بٹھایا اور کیمرے سے سین فلمانے لگے تو تمام اداکاروں کی بات چیت ہمیشہ یہ کہنے پر ختم ہوتی کہ ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ دنیا صنفی مساوات کی طرف بڑھے۔

شرمین عبید نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ صنفی مساوات کی لڑائی میں آپ کس کے لیے آواز اٹھائیں گے؟ جس پر پاکستانی اداکارہ نادیہ حسن نے جواب دیا کہ میں اس ملک کی خوشحالی اور امن کیلئے آواز اٹھاؤں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے