اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پرینیتی چوپڑا کی عابدہ پروین اور نصیبو لال کا گانا گانے کی ویڈیو وائرل

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر پاکستانی گانا گانے کی ویڈیو پوسٹ کی جو وائرل ہو گئی اور جسے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بعض اوقات اچھے لمحات اچانک رونما ہوجاتے ہیں، وہ ایک کام کیلئے ڈبنگ سٹوڈیو گئی تھیں اور وہ خود کو اپنے پسندیدہ ترین گانے کو گانے سے باز نہیں رکھ سکیں۔

انہوں نے پاکستانی گلوکاراؤں عابدہ پروین اور نصیبولال کا مشہور گانا ’تو جھوم‘ گایا جسے کوک اسٹوڈیو نے ریلیز کیا تھا۔

ویڈیو پوسٹ ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے اداکارہ کی تحسین کی گئی ۔ شوبز ساتھی فنکاروں نے بھی انکی تعریف کی ۔

پرینیتی چوپڑا ادکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک گلوکارہ بھی ہیں اور انہوں نے ہندوستانی کلاسیکل میوزک کی باقاعدہ تعلیم حاصل بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ بالی وڈ کی متعدد فلموں کیلئے گانے گاچکی ہیں اور فلم ’کیسری‘ کے مشہور گانے ’تیری مٹی‘ میں بھی ان کی آواز شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے