اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مریم نواز کے بیان پر فرخ حبیب کا رد عمل بھی سامنے آگیا

27 May 2023
27 May 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیان پر پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فرخ حبیب نے اپنے رد عمل میں کہا کہ مریم صفدر صاحبہ نواز شریف سب ساتھیوں کو چھوڑ کر سعودی عرب سے لندن چلا گیا تھا اور اب بھی 4 سال سے مفرور ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ فرق یہ ہے کہ آپ کو ووٹر چھوڑ گیا ہے جبکہ عمران خان کے ساتھ عام ووٹر آج بھی کھڑا ہے۔

واضح رہے کہ مریم نواز شریف نے وہاڑی میں مسلم لیگ ن کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کوئی ایک بھی ساتھی نواز شریف کو چھوڑ کر نہیں گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے