اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی بورڈ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کھیلنے پر رضامند

26 May 2023
26 May 2023

( لاہور نیوز ) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ( بی سی سی آئی ) نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔

ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی تجویز مان لی ہے ،ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان میں اور بقیہ نیوٹرل وینیوز پر ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوٹرل مقامات پر کون کون سے میچز ہوں گے، اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہو سکا اور اس سلسلے میں اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا جس میں بھارت نے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے تحریری یقین دہانی کرانی ہوگی۔ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت ایشیا کپ کے مقابلے نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا اور نیوٹرل وینیو یو اے ای یا سری لنکا ہو سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے