اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہبازشریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

26 May 2023
26 May 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وفاقی وزراء سید نوید قمر، سید فیصل سبزواری، مریم اورنگزیب نے شرکت کی، وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک، گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجود تھے۔ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بھی شریک تھے، ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے