اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الہٰی کی گرفتاری، ظہور الہٰی روڈ کو مکمل بند کر دیا گیا

26 May 2023
26 May 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ظہور الٰہی روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے، ظہور الہٰی روڈ بند ہونے کی وجہ سے رہائشیوں کو شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مکینوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے ہی گھر جانے کے لئے شناختی کارڈ دکھا کر تصدیق کروانی پڑ رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کے گھر تاحال آپریشن شروع نہیں کیا گیا، پولیس پرویز الہٰی کے ملحقہ ہمسایہ گھروں کی تلاشی لے گی، پولیس کا کہنا ہے کہ ظہور الہٰی روڈ سے گزرنے والی ٹریفک کے لئے متبادل راستے موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے