اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی بینک نے 21 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

26 May 2023
26 May 2023

(لاہور نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک کے مطابق رقم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار، ضروری خدمات  کی فراہمی پر خرچ ہوگی،صوبے کی آبادی کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کیا جائے گا، 35 ہزار 100 افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے گرانٹ دی جائے گی۔

کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک ناجے کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مجموعی طور پر 27 لاکھ کی متاثرہ آبادی کو فائدہ ہوگا جبکہ مالی پیکیج پوسٹ فلڈز بحالی پروگرام کا حصہ ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ  کمیونٹی کی مدد کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، متاثرہ آبادی کو روزگار، زراعت اورانفرا اسٹرکچر کی  تعمیرمیں مدد دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے