اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 410.00 زندہ مرغی
  • 615.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.25 قیمت فروخت : 40.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 285.18 قیمت فروخت : 285.68
  • یورو قیمت خرید: 306.93 قیمت فروخت : 307.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.22 قیمت فروخت : 357.87
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.36 قیمت فروخت : 188.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 212.28 قیمت فروخت : 212.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.03 قیمت فروخت : 2.06
  • سعودی ریال قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.16
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 78.21 قیمت فروخت : 78.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 929.13 قیمت فروخت : 930.75
  • کرنسی مارکیٹ
جرم وانصاف

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ: سابق آئی جی سندھ کا بیٹا گرفتار

26 May 2023
26 May 2023

(ویب ڈیسک) نو مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ واقعات میں ملوث سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر( ر) ضیاءالحسن کے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رضوان کو جیو فینسنگ کی لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا، ملزم رضوان کو کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی کوشیش جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے