اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نارکوٹکس یونٹ تعلیمی اداروں کے گردونواح میں ان ایکشن، 2 منشیات فروش گرفتار

26 May 2023
26 May 2023

(لاہور نیوز) نارکوٹکس یونٹ نے تعلیمی اداروں کے گردونواح میں کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش گرفتار کر لیئے۔

گرفتار ملزمان میں حسین رضا اور جہانزیب شامل ہیں جن سے 02 کلو 400 گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی۔

ڈی ایس پی نارکوٹکس یونٹ مظہر اقبال کا کہنا ہے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا کہنا ہے نوجوان نسل کی بربادی کا باعث بنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے