اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 410.00 زندہ مرغی
  • 615.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.25 قیمت فروخت : 40.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 285.18 قیمت فروخت : 285.68
  • یورو قیمت خرید: 306.93 قیمت فروخت : 307.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.22 قیمت فروخت : 357.87
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.36 قیمت فروخت : 188.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 212.28 قیمت فروخت : 212.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.03 قیمت فروخت : 2.06
  • سعودی ریال قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.16
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 78.21 قیمت فروخت : 78.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 929.13 قیمت فروخت : 930.75
  • کرنسی مارکیٹ
جرم وانصاف

نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

26 May 2023
26 May 2023

(ویب ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ درخواست کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظورکیا جاتا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کےلیے 27 اے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔عدالت نے وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس جاری کردیئے۔ تمام فریقین 6 جون کو تحریری طور پر جواب جمع کرائیں۔

درخواست گزار کے مطابق اسمبلی تحلیل کے 90 روز کے اندرالیکشن ہونا تھے،نگران حکومت غیر آئینی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے