اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ذاتی خواہشات کو پاکستان سے بالاتر سمجھنے والے گمراہ ہیں: شہباز شریف

25 May 2023
25 May 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یوم تکریم کا سب سے بڑا پیغام ہے کہ جو عناصر ذاتی خواہشات کو پاکستان سے بالاترسمجھتے ہیں وہ گمراہ ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شہدا کی طفیل آج قائد کا پاکستان محفوظ اورمحفوظ ترین ہاتھوں میں ہے ، شہدا کی بے حرمتی کرنےوالے قوم کے مجرم ہیں، بدقسمتی سےایک لیڈر کے بہکانے پرجتھے نے غازیوں، شہدا کی یادگاروں کی بےحرمتی کی۔وزیراعظم نے کہا کہ شہدا کی عظیم ماؤں،بچوں کوسلام پیش کرتا ہوں، قوم 9 مئی کے واقعے کو نہیں بھلا سکے گی، وعدہ کرتےہیں ان شرپسند، دہشت گردوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہدا کی تکریم کےلیےہم عاجزی سےکھڑے ہیں، اللہ شہدا کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، یوم تکریم کا سب سے بڑا پیغام  ہے کہ جوعناصر ذاتی خواہشات کو پاکستان سے بالاترسمجھتے ہیں وہ گمراہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے