اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا

25 May 2023
25 May 2023

(لاہور نیوز) بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، قیمتوں میں اضافہ لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پر لاگو ہو گا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ ہو گا، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے