اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چھینک روکنا کس حد تک خطرناک ہوسکتا ہے؟ماہرین کی تحقیق جاری

25 May 2023
25 May 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے چھینک روکنے کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی ممکنہ خطرناک صورتحال سے آگاہ کردیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب چھینک کو روکا جاتاہے تو نظام تنفس میں ہوا کا ہائی پریشر بنتا ہے، یہ ہوا کا پریشر دونوں کانوں میں ایک ٹیوب میں منتقل ہوتا ہے جو درمیانی کان اور کان کے پردے سے جڑی ہوتی ہے، اس دباؤ کی وجہ سے آپ کے کان کے پردے  پھٹ سکتے ہیں اور سماعت میں خرابی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھینکنے سے ناک کو نقصاندہ مادوں سے صاف ہونے میں مدد ملتی ہے جن  میں بیکٹیریا وغیرہ شامل ہیں لیکن  اگر چھینک کو روکا جائے تو ناک سے کانوں تک ہوا کی واپسی کانوں میں بیکٹیریا یا نقصاندہ مادوں کو منتقل کرسکتی ہے جس سے کان میں انفیکشن ہو سکتا ہے۔

رپورٹ کےمطابق ماہرین کا مزید  کہنا ہے کہ چھینک روکنے کے دوران آنکھوں، ناک یا کان کے پردے میں خون کی نالیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہےاور اس کی وجہ سے بڑھتا ہوا کا دباؤ ناک کے حصّوں میں خون کی نالیوں کے پھٹنے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے